Author Topic: لیدر گڈز مینو فیكچرنگ ٹیكنالوجی  (Read 9107 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
لیدر گڈز مینو فیكچرنگ ٹیكنالوجی
« on: November 14, 2007, 10:39:01 PM »

لیدر گڈز مینو فیكچرنگ ٹیكنالوجی

اس كورس میں بھی صرف لڑكیوں كو داخلہ دیا جاتا ہے ۔یہ كورس كا دورانیہ تین ماہ ہے۔ ہفتے میں پانچ دن تین گھنٹے كی كلاس ہوتی ہے۔كم ازكم قابلیت میٹرك اور عمر كی حد 15سال ہے۔ اس كورس كی تكمیل پر چمڑے كی اشیائ بنانے والی فیكٹریوں میں ملازمت مل سكتی ہے۔