Author Topic: میرین اكیڈمی كراچی  (Read 4539 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
میرین اكیڈمی كراچی
« on: November 16, 2007, 04:20:17 PM »
پری انجینئرنگ میں ایف ایس سی كرنے والے طلبائ میرین اكیڈمی كراچی میں میرین ٹیكنالوجی میں داخلہ سكتے ہیں ۔میرین اكیڈمی كراچی میں داخلے كے خواہش مند مزید معلومات كے لیے میرین اكیڈمی ماڑی پور روڈ كراچی سے رابطہ قائم كرسكتے ہیں ۔