Author Topic: نہایت اہم  (Read 3876 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
نہایت اہم
« on: December 06, 2007, 05:08:16 PM »

نہایت اہم

پراسپیكٹس میں داخلہ كارڈ اور داخلہ فارم موجود ہیں غیر ضروری اخراجات سے بچنے كے لیے ابتدائی طور پر امیدواران صرف داخلہ كارڈ پر تصویر چسپاں كر كے كالج میں جمع كروائیں۔

 میرٹ لسٹ میں آنے والے امیدواران انٹرویو كے وقت داخلہ فارم پر كر كے دستاویزات/اسناد كے ہمراہ انٹرویو بورڈ كے سامنے پیش ہوں گے۔

 نامكمل فارموں كی صورت میں داخلہ نہیں مل سكے گا۔
 نیز ہر گروپ میں داخلہ كے لیے الگ الگ داخلہ كارڈ جمع كرائیں۔ بعد میں كسی صورت میں گروپ تبدیل نہیں كیا جائے گا۔
انٹرویو كے وقت 4عدد ڈاك لفافے، جن پر گھر كا ایڈریس درج ہو، فارم اور دستاویزات كے ساتھ جمع كروانا ضروری ہیں۔