PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Wafaq UL Madaris => Topic started by: sb on January 30, 2020, 05:19:10 PM

Title: پوزیشن ہولڈرز کیلئے وفاق المدارس کی تقریب 6فروری کو ہوگی
Post by: sb on January 30, 2020, 05:19:10 PM

پوزیشن ہولڈرز کیلئے وفاق المدارس کی تقریب 6فروری کو ہوگی
کراچی :۔ تقریب میں ملکی و صوبائی سطح پر پوزیشن حاصل کرنے والے 418 طلبا وطالبات کو نقد انعامات سمیت نشان اعزاز و نشان امتیاز سے نوازا جائے گا۔ تقریب میں وفاق المدارس کے میڈیا کوآرڈی نیٹر مولانا طلحہ رحمانی، مولانا انوار الحق حقانی، مفتی محمد رفیع عثمانی، ناظم اعلیٰ مولانا محمد حنیف جالندھری سمیت مفتی محمد تقی عثمانی، مفتی محمد زر ولی خان، مولانا ڈاکٹر محمد عادل خان، مولانا قاری عبدالرشید، مولانا محمد خالد، مفتی محمد نعیم، ناظم مرکزی دفتر مولانا عبدالمجید اور دیگر علماومشائخ بھی شریک ہونگے۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کراچی ایڈیشن مورخہ 30 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی