Author Topic: چانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ کے ملازمین آٹھ مہینے سے تنخواہیں سے محروم  (Read 2329 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

چانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ کے ملازمین آٹھ مہینے سے تنخواہیں سے محروم
تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج

   
لاڑکانہ (پ ر) چانڈکا میڈیکل کالج میں بھرتی کیے گئے گریڈ ایک سے 12/تک کے 84/ملازمین نے 8/مہینے سے تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کیا ہے۔

شکریہ جنگ