70 خاتون اساتذہ کی بھی ترقی
محکمہ سکول ایجوکیشن نے 70 خاتون اساتذہ ،ہیڈ مسٹریسز اور جنرل کیڈر افسروں کو بھی ترقی دیدی ۔
لاہور: ترقی پانے والوں میں 3 لاہور کی بھی شامل ہیں ۔مذکورہ اساتذہ کی نئی تعیناتی بھی کر دی گئی۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ 16 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی