Author Topic: مضامین چوری کرنے کا الزام، جرمن وزیر دفاع ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے دستبردار  (Read 1386 times)

Offline fizza bano

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2382
  • My Points +1/-0
مضامین چوری کرنے کا الزام، جرمن وزیر دفاع ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے دستبردار    
فرینکفرٹ : جرمن وزیر دفاع مضامین چوری کے الزام کے بعد ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے دستبردار ہوگئے ہیں جرمن ٹی وی کے مطابق وزیر دفاع گونٹبرگ پر الزام لگایا گیا تھا کہ انہوں نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری کے لئے تھیسز کے بعض مضامین چوری کئے ہیں جس پر انہوں نے کہا تھا کہ وہ عارضی طور پر اس ڈگری سے کنارہ کش ہورہے ہیں تاہم یونیورسٹی آف بیروتھ نے انہیں ڈگری چھوڑنے کی ہدایت کی جس پر انہوں نے اس اعلیٰ ڈگری سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے ۔
شکریہ جنگ

Offline advamel

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 35
  • My Points +0/-0
  • Gender: Male
thanx
« Reply #1 on: February 23, 2011, 10:52:03 AM »
thank you k is bar ap ny apna topic urdu me likha. thanx again

Offline advamel

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 35
  • My Points +0/-0
  • Gender: Male
Re:
« Reply #2 on: February 23, 2011, 10:53:02 AM »

Offline advamel

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 35
  • My Points +0/-0
  • Gender: Male
Re:
« Reply #3 on: February 23, 2011, 10:57:08 AM »
gup shup pr b apna post likha krein