Author Topic: اوپن یونیورسٹی، بی اے ،پوسٹ گریجوایٹ طلبہ آج تک داخلہ فیس جمع کراسکتے ہیں  (Read 683 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

اوپن یونیورسٹی، بی اے ،پوسٹ گریجوایٹ طلبہ آج تک داخلہ فیس جمع کراسکتے ہیں
اسلام آباد:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے بی اے ،بی ایڈ اور پوسٹ گریجوایٹ پروگرامز کے طلبہ پہلے سے داخل اگلے سمسٹرکی داخلہ فیس آج ملک بھر میں قائم متعلقہ بینکوں کی کسی بھی برانچ میں جمع کراسکتے ہیں
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے بی اے ،بی ایڈ اور پوسٹ گریجوایٹ پروگرامز کے طلبہ پہلے سے داخل اگلے سمسٹرکی داخلہ فیس آج ملک بھر میں قائم متعلقہ بینکوں کی کسی بھی برانچ میں جمع کراسکتے ہیں ۔داخلوں کی آخری تاریخ 25اکتوبر تھی ، طلبہ کا سمسٹر ضائع ہونے سے بچانے کے لئے وائس چانسلر پروفیسر ضیا القیوم نے بغیر اضافی چارجز کے 31اکتوبر تک داخلہ فیس جمع کرانے کی مہلت دی تھی۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا اسلام آباد ایڈیشن مورخہ 31 اکتوبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"