PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Multan Board => Topic started by: sb on June 02, 2019, 02:24:41 PM

Title: طالب علم نقل کرتے پکڑا گیا
Post by: sb on June 02, 2019, 02:24:41 PM

طالب علم نقل کرتے پکڑا گیا
تعلیمی بورڈ ملتان کے تحت انٹر پارٹ ٹو کے اردو کے پیپر میں گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول مخدوم پور پہوڑاں کے امتحانی سنٹر میں طالبعلم محمد ارسلان نقل کرتے پکڑا گیا ۔طالبعلم کیخلاف یوایم سی کیس بنادیا گیا ۔

ملتان(خصوصی رپورٹر)تعلیمی بورڈ ملتان کے تحت انٹر پارٹ ٹو کے اردو کے پیپر میں گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول مخدوم پور پہوڑاں کے امتحانی سنٹر میں طالبعلم محمد ارسلان نقل کرتے پکڑا گیا ۔طالبعلم کیخلاف یوایم سی کیس بنادیا گیا ۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا ملتان ایڈیشن میں مورخہ 02 جون 2019 کو شائع ہوئی