Author Topic: ملازمت كے مواقع  (Read 1315 times)

Offline Abdullah gul

  • Teme-03
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 3411
  • My Points +3/-0
  • Gender: Male
ملازمت كے مواقع
« on: March 18, 2010, 08:00:22 PM »

ملازمت كے مواقع

ایك پبلك سیكٹر آرگنائزیشن كو درج ذیل خالی اسامیوں پر تقرری كے لئے درخواستیں مطلوب ہیں:۔

1    اسٹینو گرافر ﴿بی ایس ۔15﴾

18-25سال

این ڈبلیو ایف پی ۔1

انٹرمیڈیٹ مع كم از كم 100/50الفاظ فی منٹ بالترتیب شارٹ ہینڈ ٹائپنگ كی رفتار ۔كمپیوٹر خواندہ قابل ترجیح ہوں گے۔

2   اسسٹنٹ ﴿بی ایس ۔14﴾

18-25سال

پنجاب۔ 1    سندھ ﴿آر﴾۔1

مسلمہ یونیورسٹی سے بیچلرڈگری ترجیحاً میتھ بطور ایك مضمون

3   لوئرڈویژن كلرك ﴿بی ایس۔ 07﴾

18-25سال

سندھ ﴿آر﴾۔  1   پنجاب ۔  1

میٹرك یا اس كے مساوی    كم از كم30الفاظ فی منٹ ٹائپنگ كی رفتار ہو

4   جونیئر بائینڈر  ﴿بی ایس۔2﴾

18-25سال

مقامی ۔1میرٹ

پرائمری پاس جلد سازی كے كام كا عملی تجربہ ہو

5   نائب قاصد  ﴿بی ایس ۔01﴾

18-25سال

مقامی۔ 1میرٹ     1۔معذور افراد كے لئے

پرائمری پا س ہوسادہ انگریزی پڑھنے اور لكھنے كی صلاحیت ہو

6   خاكروب ﴿بی ایس ۔ 01﴾

18-25سال

مقامی ۔1

پرائمری پاس

1۔   درخواستیں مع تعلیمی  تجربہ كی مصدقہ اسناد كمپیوٹرائزڈ قومی شناختی كارڈ كی نقول اور ایك عدد حالیہ

پاسپورٹ سائز تصویر كے ہمراہ ارسال كریں۔

2۔   سركاری ملازمین اپنی درخواستیں محكمانہ وساطت سے ارسال كریں۔

3۔    عمر كی حد میں رعایت حكومتی قوائد كے مطابق دی جائے گی۔

4۔    رہائش كی سہولت استحقاق قوائد كے مطابق فراہم كی جائے گی۔

5۔    صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں كوٹیسٹ  انٹرویو میں شمولیت كے لئے بلایا جائے گا۔

6۔    افسر مجاز بلا اظہار وجوہ كسی بھی درخواست كومسترد كرنے كا حق محفوظ ركھتے ہیں۔

7۔    درخواستیں ایڈمن آفیسر، پی او بكس نمبر 2793، جی پی او ، اسلام آباد كے پتہ پر مورخہ 30-03-2010تك

ارسال كی جائیں۔