Author Topic: طلبہ یونین کے الیکشن فوری طور پر کرائے جائیں،اسلامی جمعیت طلبہ  (Read 1902 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study


طلبہ یونین کے الیکشن فوری طور پر کرائے جائیں،اسلامی جمعیت طلبہ
   
لاہور...اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومتی اعلان کے مطابق تمام تعلیمی اداروں میں فوری طورپرالیکشن کا انعقاد کیا جائے۔لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ عتیق الرحمان نے طلبہ کو پیش آنے والی مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ حکومت تعلیمی اداروں میں الیکشن کراکر طلبہ کو ان کا جمہوری حق دلوائے۔ ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کے انعقاد سے ان اداروں میں ڈکٹیٹرشپ کا خاتمہ ہوگا۔ انہوں نے طلبہ کی فیسوں میں اضافہ واپس لینے کا بھی مطالبہ کیا۔



شکریہ جنگ