Author Topic: صفدر علی کی تعلیمی بورڈ بنوں میں تعینات  (Read 3656 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
صفدر علی کی تعلیمی بورڈ بنوں میں تعینات

صوبا ئی  محکمہ تعلیم نے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے گریڈ 18 کے لائبریرین گورنمنٹ ڈگری کالج بنوں صفدر علی شاہ کو 3 سال کی ڈیپوٹیشن پر ریسرچ آفیسر بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن بنوں تعینات کردیا ہے ۔ اس سلسلے میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔