Author Topic: کراچی نے انٹرمیڈیٹ حصہ اول آرٹس گروپ کے نتائج  (Read 733 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
کراچی نے انٹرمیڈیٹ حصہ اول آرٹس گروپ کے نتائج

کراچی :اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ حصہ اول آرٹس ریگولر گروپ اور خصوصی امیدواروں کے سالانہ امتحانات برائے 2019ء کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔
 بورڈ کے چیئرمین انعام احمد نے نتائج کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ آرٹس ریگولر گروپ کے امتحانات میں 15762 امیدواروں نے رجسٹریشن حاصل کی
 اور14963 امتحانات میں شریک ہوئے، ان امتحانات میں کامیابی کا تناسب 87.91فیصد رہا۔
حو الہ: یہ خبر  روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن مورخہ 13 دسمبر 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"