Author Topic: جامعہ کراچی بی ایس سی نرسنگ پروگرام کے انرولمنٹ فارمز جمع کرانے کی تاریخ کا اعل  (Read 1473 times)

Offline معلم

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2147
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

جامعہ کراچی بی ایس سی نرسنگ پروگرام  کے انرولمنٹ فارمز جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے رجسٹرار پروفیسر محمد رئیس علوی نے اعلان کیا ہے کہ بی ایس سی نرسنگ پروگرام‘ تعلیمی سیشن 2008 کے انٹرولمنٹ فارم 15 اگست تک 850/= روپے فیس کے ساتھ جبکہ 24 اگست تک 500/= روپے لیٹ فیس کے ساتھ جمع کرائے جا سکتے ہیں۔ اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ ڈی ٹی سی ڈی سیشن 2008-09 کے انرولمنٹ فارم 15 اگست 1000/= روپے فیس کے ساتھ جبکہ 1000/= روپے لیٹ فیس کے ساتھ 24 اگست تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔
شکریہ جنگ