Examination Board => Examination Board In Sindh => BISE Hyderabad Board => Topic started by: AKBAR on December 29, 2008, 02:42:46 PM
Title: ڈاکٹر فضل الحق تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے چیئرمین مقرر
Post by: AKBAR on December 29, 2008, 02:42:46 PM
ڈاکٹر فضل الحق تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے چیئرمین مقرر
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) سابق پرنسپل ایس ایم کالج ٹنڈوالہیار پروفیسر ڈاکٹر فضل الحق خورشید کو ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد کا چیئرمین مقرر کردیا ہے۔