اس انٹری ٹیسٹ میں زیادہ تر سوالات انٹر میڈیٹ کے نصاب سے ہوتے ہیں۔ یعنی ایف اے ، ایف ایس سی کے کورس کے اندر سے ہوتے ہیں۔
اگر آپ کو انٹرنیٹ پر انٹری ٹیسٹ کے سابقہ پرچہ جات مل جاتے تو آپ کو کافی آسانی ہوجاتی ہے ۔ اس ہی لئے ہم تمام طلبہ وطالبات سے مسلسل اپیل کررہے ہیں کہ اپنے سابقہ پرچہ جات یہاں اپ لوڈ کردیں۔ تاکہ آئندہ آنے والوں کو آسانی ہوجائے ۔ اگر آپ کے لئے یہ ممکن ہو تو ہماری مدد کریں