PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Wafaq UL Madaris => Topic started by: sb on May 30, 2019, 01:35:58 PM

Title: جامعہ رشیدیہ میں دورہ تفسیرکی تکمیل پر تقریب
Post by: sb on May 30, 2019, 01:35:58 PM

جامعہ رشیدیہ میں دورہ تفسیرکی تکمیل پر تقریب
کوئٹہ :جامعہ رشیدیہ تدریس القرآن سرکی روڈ اسماعیل کالونی میں دورہ تفسیر کی تکمیل پر تقریب آج جمعرات 30مئی کو شام 4بجے ہوگی،تقریب سے جامعہ کے مدیر شیخ القرآن والحدیث مولانا حافظ حسین احمد شرودی اور دیگر علماء خطاب کرینگے۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ کوئٹہ ایڈیشن میں مورخہ 30 مئی2019ء کو شائع ہوئی