Author Topic: ملتان بورڈ میٹرک کے امتحان کا شیڈول جاری  (Read 977 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
ملتان بورڈ میٹرک کے امتحان کا شیڈول جاری
ملتان:تعلیمی بورڈ ملتان نے میٹرک سالانہ امتحان2019ءمیں سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 14دسمبر مقرر کردی۔
بورڈ کے مطابق امیدوار داخلہ فارم بذریعہ آن لائن جمع کرائیں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 26 نومبر ، 2018 کو شائع ہوئی