PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => BZU => Topic started by: sb on November 06, 2019, 11:48:59 AM

Title: زکریا یونیورسٹی،انسٹی ٹیوٹ آف کیمیکل سائنسز میں ریسرچ کے طریقہ کار پر ورکشاپ
Post by: sb on November 06, 2019, 11:48:59 AM

زکریا یونیورسٹی،انسٹی ٹیوٹ آف کیمیکل سائنسز میں ریسرچ کے طریقہ کار پر ورکشاپ
زکریایونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف کیمیکل سائنسز میں ریسرچ کے طریقہ کار پر دو روزہ ورکشاپ ہوئی
ملتان(خصوصی رپورٹر)زکریایونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف کیمیکل سائنسز میں ریسرچ کے طریقہ کار پر دو روزہ ورکشاپ ہوئی ۔ورکشاپ کی اختتامی تقریب سے وائس چانسلرزکریایونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی ، پروفیسر ڈاکٹرطارق محمود انصاری اور ڈائریکٹر اورک ڈاکٹر نجم الحق نے خطاب کیا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ لاہور ایڈیشن مورخہ 06 نومبر2019ء کو شائع