PakStudy :Yours Study Matters

Crreer Planning In Pakistan => Self Employment => Topic started by: Haji Hasan on December 04, 2007, 08:27:28 PM

Title: جانوروں كی خوراك كا كارخانہ
Post by: Haji Hasan on December 04, 2007, 08:27:28 PM
دیہی علاقوں میں دودھ دینے والے مویشیوں مثلاًبھینسوں ،گائیوں وغیرہ كی

خوراك تیار كرنے كا كارخانہ بھی كامیابی كے ساتھ چھوٹے پیمانے پر چلایا

جاسكتا ہے ۔اسی طرح مرغیوں كی خوراك تیار كرنے كا كارخانہ بھی دیہی

علاقوں میں چھوٹے پیمانے پر قائم كیا جاسكتا ہے۔