Author Topic: مالٹا  (Read 1990 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
مالٹا
« on: December 09, 2007, 09:04:04 PM »
مالٹا

مالٹا كا دارالحكومت والٹیا ہے یہاں كی سركاری زبان انگریزی اور مالٹی ہے ۔ یہاں كا شرح

خواندگی تقریباً ٣٨ فی صد ہے۔ مالٹا كی كرنسی مالٹی لیرا ہے۔

مالٹا براعظم یورپ میں واقع ہے۔ یہ ایك جزیرہ ہے جو مالٹا، گوزو، كومینو اور دو جزیروں پر

مشتمل ہے۔ مالٹیز كہلاتا ہے۔ مالٹا اس جزیرے كے درمیان میں واقع ہے۔ یہ سسلی اور تیونس

كے درمیان بحیرہ روم میں واقع ہے۔ یہاں كی اہم پیداوار میں گندم ، پیاز ، آلو ، سبزیاں اور

جو شامل ہیں۔ یہاں مشروبات اشیائے خوردنی اور ٹیكسٹائلز كی بے شمار ملیں اور

فیكٹریاں ہیں۔

وہ لوگ جن كو ویزا كی ضرورت نہیں

مالٹا كے شہری۔

ہنگری كے شہری زیادہ سے زیادہ ٠٣ دن كے لیے۔

برطانیہ كے شہری، كالونیز كے شہری۔

بحری جہا ز كا عملہ لیكن بندر گاہ نہیں چھوڑ سكتے۔

ایسے مسافر جن كی منزل آگے ہے عارضی طور پر مالٹا ٹھہر سكتے ہیں مگر ان كو اپنا ٹكٹ

اور ویزا اپنی منزل كا دكھانا ہو گا۔

سفارتی پاسپورٹ ہولڈر

مندرجہ ذیل ممالك كے شہری۔ الجیریا، باربوداس، آسٹریلیا، آسڑیا، بنگلہ دیش، بلجیم،

بلغاریہ، كینیڈا، دمشق، ڈنمارك، شام، فجی، فن لینڈ، فرانس، گمبیا، جرمنی، نمانا، یونان،

گرانڈا، آئس لینڈ، جاپان، كینیا، ہندوستان، آئرلینڈ، كویت، لیبیا، لكسمبرگ، ملائشیا،

ماریشیش، مناكو، ہالینڈ، نیوزی لینڈ، سنگاپور، ناروے، پرتگال، سعودی عرب ، سپین،

سویڈن، سوئٹزرلینڈ، تنزانیہ، تیونس، تركی ، یوگنڈا، یورا گوائے، امریكہ، زمبیا، زمبابوے ،

ویٹكن سٹی۔

برطانوی شہرت كے لیے درخواست دینے والے یا جن كو پناہ گزین كے طور پر