Author Topic: سرگودھا بورڈ میٹرک امتحانات 2010  (Read 2867 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
سرگودھا بورڈ میٹرک امتحانات 2010
« on: March 08, 2010, 01:32:59 PM »
سرگودھا بورڈ میٹرک امتحانات 2010
جملہ متعلقین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سکینڈری سکول سریٹفکیٹ سالانہ امتحان پارٹ 2 جماعت دہم 2010 مورخہ 13 مارچ سے اور پارٹ اول جماعت نہم 30 مارچ بروز منگل سے شروع ہورہو گا۔
اس مقصد کے لئے 235 امتحانی مراکز تشیکل دیئے گئے ہیں۔ جملہ پرائیویٹ امیدواران کو کمپیوٹر ائزڈ رول نمبر سلپس بذریعہ رجسٹری ڈاک امیدواران کی طرف سے ارسال شدہ پتہ جات پر پوسٹ کردی گئی ہیں۔
جب کہ ریگولر امیدواران کی رول نمبر سلپس ان کے تعلیمی اداروں کے سربراہان یا ان کے نمائندگان کو جاری کردی گئی ہیں۔
تمام رول نمبر سلپس پر امیدوار کی تصویر اور ڈیٹ شیٹ درج ہے ۔
رول نمبر سلپس کے نہ ملنے یا غلطی کی صورت میں یا کسی بھی مشکل یا مسئلہ کے لئے  فوری بورڈ آفس سے رجوع کریںَ
 10 مارچ تک رول نمبر سلپ نہ ملنے کی صورت کی میں امیدوار ذاتی طور پر مکمل کوائف کے ساتھ بورڈ رابطہ کرے۔
مثنی(گم شدہ) رول نمبر سلپ حاصل کرنے کے لئے مبلغ 100 روپے یو بی ایل بورڈ آفس برانچ میں جمع کروا کر دراخواست مع اصل بنک چالان دفتر میں پیش ہوں۔
نوٹ پارٹ نہم کی رول نمبر سلپ مورخہ 25 مارچ تک نہ ملنے کی صورت میں دفتر سے رابطہ کریں۔
رابطہ فون نمبر
048-9239106-
048-3121177