SSC Date Sheet 2017پاکستان کے مختلف تعلیمی بورڈز نےمیٹرک سال 2017 کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کرنا شروع کردی ہے ۔
ہمارے پاس جیسے ہی کوئی ڈیٹ شیٹ موصول ہوتی ہے ۔ ہم اس کا لنک یہاں بھی شائع کردیتے ہیں۔
وہ طلبہ وطالبات جو اس سال امتحان میں شرکت کے خواہشمند ہیں۔ ان کے لئے ایک مفید اطلاع ہے کہ ایف جی اسٹڈی ڈاٹ کام (http://www.fgstudy.com) نے حصہ معروضی کی تیاری کے لئے ایک سوفٹ وئیر تیار کیا ۔
جس سے استعمال سے طلبہ وطالبات کو اپنے کورس کو سمجھنے اور امتحان کی تیاری جدید انداز میں جلدی ہوجاتی ہے ۔
یہ سوفٹ وئیر اس لنک پر دستیا ب ہے ۔
fgstudy.com (http://www.fgstudy.com)
Name Board | Link | Start Date |
Malakand Board | Malakand SSC DateSheet (http://www.pakstudy.com/forum/index.php/topic,41476.0.html) | 15 March 2017 |
[/size]