Author Topic: بلوچستان یونیورسٹی کے لیکچرار محمد دانش فائرنگ سے شہید  (Read 3750 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
بلوچستان یونیورسٹی کے لیکچرار  محمد دانش فائرنگ سے شہید

کوئٹہ۲۹ نومبر:نواکلی نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے بلوچستان یونیورسٹی کے لیکچرار محمد دانش جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق منگل کونواکلی کلی زرغون آباد سے بلوچستان یونیورسٹی کے لیکچرارمحمددانش    گھرسے یونیورسٹی کے لیے نکلے توگھرکے قریب ہی نامعلوم مسلح نقاب پوش موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی جس سے وہ موقع ہی جاں بحق ہوگئے ۔لاش کواسپتال پہنچادیاگیاتاہم ڈاکٹروں کی طرف سے تصدیق کے بعد ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردیاگیا۔