Author Topic: سعودی عرب میں ناخواندہ افراد کیلئے روزگار کے دروازے بند  (Read 4223 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female

سعودی عرب میں ناخواندہ افراد کیلئے روزگار کے دروازے بند
   

ریاض....سعودی عرب کی حکومت نے ان پڑھ لیبر فورس کو ویزا جاری کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔سعودی عرب نے افرادی قوت کی درآمد پر نئے قوانین جاری کردیئے ہیں جس کے تحت سعودی عرب نوکری کے لئے جانے والی لیبر فورس کو اپنی زبان لکھنا اور پڑھنا آنا ضروری ہوگا۔اس بارے میں تمام ریکورٹمنٹ ایجنسیز کو بھی ہدایت جاری کردی گئی ہے کہ وہ نئے قوانین کی روشنی میں کام کریں اور سفارت خانے نے ضروری سمجھا تو اس سلسلہ میں مناسب ٹیسٹ بھی لیا جاسکتا ہے۔




شکریہ جنگ