Author Topic: عرس ؒکے موقع پر امتحانات معمول کے مطابق ہونگے جامعہ زکریا  (Read 748 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

عرس ؒکے موقع پر امتحانات معمول کے مطابق ہونگے جامعہ زکریا
ملتان:کنٹرو لر امتحانات جامعہ زکریا کے اعلامیہ میں طلبا اور امتحانی سٹاف کو مطلع کیاجاتا ہے کہ17اکتوبر بروز بدھ کو عرس بہاء الدین زکریاؒکے موقع پر ضلع ملتان میں لوکل چھٹی ہوگی
تاہم یونیورسٹی کے امتحانات معمول کے مطابق ہونگے، طلباء کسی قسم کی افواہ ،جھوٹی خبر پر یقین نہ کریں۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 16 اکتوبر 2018 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"