سکولوں کا مانیٹرنگ سسٹم ختم کرنے کی خبر افواہ نکلی
ملتان: سکولوں کا مانیٹرنگ سسٹم ختم کرنے کی خبر افواہ نکلی، بتایا گیاہے کہ سابق صدر مشرف کے دور میں سکولوں کےلئے مانیٹرنگسیل بنائے گئے تھے 16 سال بعد سیل کو ختم کرنے کی بات سامنے آرہی تھی،مگر وزیرتعلیم کا کہنا ہے کہ مانیٹرنگ کے بغیر سکول چل نہیں سکتے، یہ سسٹم چلتا رہے گا ۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 16 اکتوبر 2018 کو شائع ہوئی