Author Topic: وی سی ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی اسلام آباد کیلئے تین نام  (Read 333 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

وی  سی ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی  اسلام آباد کیلئے تین نام
اسلام آباد : وفاقی وزارت صحت کے احکامات پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر (ای ڈی ) پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) ڈاکٹر راجہ امجد نے شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر کیلئے سینارٹی کی بنیاد پر تین فیکلٹی ممبر کے نام بھجوا دیئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق ای ڈی پمز نے پروفیسر اقبال میمن، پروفیسر عابد فاروقی اور پروفیسر بتول مظہر کے نام بھجوائے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے یہ بھی ہو سکتا ھے وزیراعظم عمران خان کسی بھی نام کو ایکٹنگ وی سی کے طور پر صدر کو نہ بھجوائیں بلکہ ملک کے کسی مشہور ڈینٹسٹ یا فزیشن کو وفاق کی سب سے بڑی میڈیکل یونیورسٹی کا ایکٹنگ وائس چانسلر لگانے کیلئے صدر کو تجویز کریں ۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ جنگ اسلام آباد ایڈیشن میں مورخہ 16 اکتوبر 2018 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"