پنجاب یونیورسٹی لاہور کے امتحانی نتائج کااعلان
لاہور:پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے آرکیالوجی پارٹ ٹو سالانہ 2018ء
، ایم اے فائن آرٹس پارٹ ٹو سالانہ 2018ء اور ایم ایس سی مائونٹین کنزرویشن اینڈ واٹر شیڈ مینجمنٹ سالانہ 2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 20 اکتوبر 2018 کو شائع ہوئی