Author Topic: انٹرمیڈیٹ ضمنی امتحانات کے پرچے ملتوی راولپنڈی بورڈ  (Read 1104 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

انٹرمیڈیٹ ضمنی امتحانات کے پرچے ملتوی راولپنڈی بورڈ
راولپنڈی، اسلام آباد : راولپنڈی اور فیڈرل بورڈ کے آج ہونے والے انٹرمیڈیٹ ضمنی امتحانات کے پرچے ملتوی کر دیئے گئے۔ نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔
دریں اثناءفیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجو کیشن ، اسلام آباد کے زیر انتظام انٹر میڈیٹ کے ضمنی امتحانات کا2 نومبر کو ہونے والا مطالعہ پاکستان کا پرچہ اندرون بھی ملک کے تمام امتحانی مراکز میں ملتوی کردیاگیا۔
 نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔ بیرون ملک کے تمام امتحانی مراکز میں پرچہ شیڈول کے مطابق ہوگا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ راولپنڈی ایڈیشن میں مورخہ 02 نومبر ، 2018کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"