ڈاکٹر تنویر ظفر کو چیئرمین راولپنڈی بورڈ کا اضافی چارج
راولپنڈی:حکومت پنجاب نے سیکرٹری تعلیمی بورڈ راولپنڈی ڈاکٹر محمد تنویر ظفرکو چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی کا اضافی چارج دے دیا ۔
انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اپنی نئی ذمہ داریا ں با احسن طریقے سے سرانجام دیں گے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ روالپنڈی ایڈیشن میں مورخہ 07 نومبر ، 2018 کو شائع ہوئی