Author Topic: خواتین یونیورسٹی ملتان نے ادبی مقابلے جیت لئے  (Read 787 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
خواتین یونیورسٹی ملتان نے ادبی مقابلے جیت لئے
ملتان: خواتین یونیورسٹی ملتان نے نیب کے زیر اہتمام ہونے والے ادبی سرگرمیوں کے مقابلے جیت لئے۔
نتائج کے مطابق ڈرامہ کے مقابلے میں پہلی پوزیشن ، شاعری میں تیسری پوزیشن ، مضمون نگاری میں پہلی پوزیشن ، پوسٹر بنانے کے مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔
 مقابلوں کے اختتام پر تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی جس میں رجسٹرار پروفیسر ثمینہ سلیم اورڈائریکٹر سٹوڈنٹس افیئر قدسیہ خاکوانی نے خصوصی شرکت کی اورطالبات کی کارکردگی کو سراہا ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 18 دسمبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"