Author Topic: جامعہ زکریا میں لڑائی جھگڑوں میں ملوث طلبا کے کوائف حاصل  (Read 775 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ زکریا میں لڑائی جھگڑوں میں ملوث طلبا کے کوائف حاصل
ملتان: حساس اداروں نے جامعہ زکریا میں لڑائی جھگڑوں میں ملوث طلبا کے کوائف حاصل کرلئے ، گزشتہ ہفتے ہونےوالے جھگڑے میں ملوث طلبا کے خلاف حساس اداروں نے کوائف اکھٹےکرلئے
 اس کے علاوہ واقعہ کےویڈیو کلپ بھی حاصل کئے گئے ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم ایس یف کے رفیع اللہ ، وقاص ہراج کے مفرر ساتھیوں کے گرفتاری کےلئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ہیں،
یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کیس پولیس کے پاس ہے مکمل تعاون کیا جائے گا۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان  ایڈیشن میں مورخہ 27 دسمبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"