Author Topic: Zakariya University No Admission in LLB Program  (Read 842 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
Zakariya University No Admission in LLB Program
« on: December 29, 2018, 12:16:06 PM »
Bahauddin Zakariya University Multan No Admission in LLB Program
زکریا یونیورسٹی سے الحاق شدہ کالجز میں ایل ایل بی میں داخلے نہ ہوسکے

جامعہ زکریا سے الحاق شدہ کالجز میں 3سالہ ایل ایل بی کے داخلے نہیں ہوسکے
ملتان: جامعہ زکریا سے الحاق شدہ کالجز میں ایل ایل بی (3 سالہ پروگرام)کے داخلے نہیں ہوسکے ،بتایا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے 3 سالہ ایل ایل بی پروگرام کیلئے یونیورسٹیز اور الحاق شدہ کالجز میں محدود نشستوں پر داخلوں کیلئے حتمی تاریخ31دسمبر دی تھی

 یکم جنوری 2019 سے پانچ سالہ ایل ایل بی پروگرام رائج ہوگا ، یونیورسٹی سے الحاق شدہ کالجز کو تاحال داخلوں کیلئے شیڈول ہی جاری نہیں کیا جاسکا ہے،
جامعہ زکریا کے اس اقدام سےامیدواروں کو ذہنی اذیت کا سامنا ہے،ان کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی ان کے مستقبل سے کھیل رہی ہے اعلیٰ حکام اس کانوٹس لیں اور داخلوں کا شیڈول جاری کرائیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 29 دسمبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"