Author Topic: کم حاضری والے طلبا وطالبات کے داخلے روکنے کا حکم  (Read 406 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

کم حاضری والے طلبا وطالبات کے داخلے روکنے کا حکم
ملتان: محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے تمام کالج سربراہان کو کم حاضری والے طلبا وطالبات کے داخلے روکنے کا حکم دے دیا ہے اس ضمن میں 75 فیصد سے کم حاضری پر طلبا کا داخلہ نہیں بھجوایا جائے گا، اس ضمن میں ڈی پی آئی کالجز پنجاب کی جانب سے تمام ڈائریکٹر کالجز کو باقاعدہمراسلہ بھی جاری کر دیا ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان  ایڈیشن میں مورخہ 18 جنوری ، 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"