پنجاب یونیورسٹی نے مختلف امتحانی نتائج کا اعلان کردیا
لاہور: پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے اردو پارٹ ون سالانہ 2018ء، ایم اے اسلامک سٹڈیز پارٹ ون سالانہ 2018ء اورایم ایس سی کیمسٹری پارٹ ون سالانہ2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 20 جنوری ، 2019ء کو شائع ہوئی