Author Topic: خیبرمیڈیکل یونیورسٹی نے پی ایچ ڈی کے داخلوں کا اعلان کردیا  (Read 473 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی نے پی ایچ ڈی کے داخلوں کا اعلان کردیا
پشاور :خیبرمیڈیکل یونیورسٹی نے پی ایچ ڈی پروگرام کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا۔ ڈائریکٹر ایڈمشن کے اعلامیہ کے مطابق داخلہ فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 28جنوری مقرر کی گئی ہے ٹیسٹ اور انٹرویوز 30جنوری کو ہونگے۔ میرٹ لسٹ 31جنوری کو جاری ہوگی‘ کلاسز کاآغاز 4فروری 2019ءکوکیاجائیگا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ پشاور ایڈیشن میں مورخہ 20 جنوری ، 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"