پی ایس ایف سرگودھا کی کالجز سطح پر تنظیم سازی مکمل
سرگودھاسٹی صدر پی ایس ایف رانا اسفند یار خان نے کالجز سطح پر تنظیم سازی کا عمل مکمل کر لیا
گزشتہ روز تمام کالجز کے نو منتخب صدور و جنر سیکریٹرز اور دیگر عہدیداران کے نوٹیفکیشن جاری کئے گئے
اس موقع پر سینئر نائب صدر پنجاب کامران وڑائچ ، ضلعی صدر عدنان وڑائچ ، یونیورسٹی صدر نعمان شاہ ، تحصیل صدر محسن بکھر ،ضلعی جنرل سیکرٹر ی فرحان ہرل ، سینئر نائب صدر سٹی بلال گجر و دیگر بھی موجود تھے ،
رانا اسفند یار نے کہا کہ تمام نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی ۔