Author Topic: میٹرک امتحانات اولیول کی طرز پرکرنے کی تجویززیرغور  (Read 749 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

میٹرک امتحانات اولیول کی طرز پرکرنے کی تجویززیرغور
لاہور: پنجاب بھر میں میٹرک کے امتحانات کو بتدریج او لیول کی طرز پر کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ اس حوالےسے محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اولیول طرز پر سوالیہ پرچے بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے پہلے مرحلے میں اردو کا پرچہ او لیول طرز کا بنایا جائے گا۔اس حوالےسے اردو کا پرچہ پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر اولیول کی طرز پر تیار کیا جائے گا۔ اردو کا سوالیہ پرچہ سیٹ کرنے کے لیے علیحدہ سے پیپر سیٹرز کی خدمات لی جائیں گی۔یہ فیصلہ اولیول کی طرز کے پائلٹ ٹیسٹ کے نتائج کے بعد کیا گیا ہے۔
حو الہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ لاہور ایڈیشن مورخہ 06 دسمبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"