Author Topic: گریڈنگ سسٹم  (Read 1824 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
گریڈنگ سسٹم
« on: December 04, 2007, 10:07:09 PM »
   گریڈنگ سسٹم

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں مندرجہ ذیل گریڈنگ سسٹم رائج ہے۔

فیل   40فیصد سے كم نمبر حاصل كرنے والے

گریڈD   40فیصد سے49فیصد تك

گریڈ C   50فیصد سے59 فیصد تك

گریڈ B   60فیصد سے69فیصد تك

گریڈA   70فیصد سے79فیصد تك

گریڈ+A   80فیصد سے زیادہ نمبر حاصل كرنے پر