Author Topic: تعلیمی بورڈ ملتان ملازمین کے بچوں کو سکالر شپ  (Read 870 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
تعلیمی بورڈ ملتان ملازمین کے بچوں کو سکالر شپ
ملتان: تعلیمی بورڈ ملتان نے انٹر سالانہ امتحان2018ءکے نتائج کی بنیاد پر بورڈ ملازمین کے 16بچوں کو ہجری سکالر شپ دینے کا فیصلہ کیا ہے،
اقامتی وظیفہ کی شرح5ہزار روپے ماہوار،غیر اقامتی 2500روپے ماہوار،اور کتب کی خریداری کے لیے 6ہزار روپے سالانہ دیں جائیں گے،
جن طلبا وطالبات کو وظیفہ دیا گیا ہے ان میں ارتقاءظفر دختر ظفر اقبال،اریبہ چوہدری دختر محمد سرور،محمد ذیشان کنور ولد کنور محمد نعیم،عمیر زاہد ولد زاہد علی،نمرہ اسلم دختر محمد اسلم،محمد رؤف ولد محمد ارشاد،محمد فرقان ولد محمد حسین،محمد عبداللہ ولد محمد نعیم،حافظ فاروق احمد ولد محمد ارشاد،محمد مغیث ولد محمد احمد،رمشا شہزاد دختر شہزاد سہیل،محمد احمد ولد محمد اکمل،مصباح زہرا دخترمحمد الیاس، اور محمد شاہ زیب تاتاری ولد محم باقر علی تاتاری شامل ہیں ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان  ایڈیشن میں مورخہ 26 جنوری 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"