تعطیلات کا اعلان
وفاقی اردو یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر محمد صارم کے مطابق جامعہ اردو میں بسلسلہ عیدالاضحی پیر تاجمعرات تعطیل ہوگی
کراچی :جبکہ16اگست کو بابائے اردو مولوی عبدالحق کی برسی کے سلسلے میں تعطیل ہوگی۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ دنیا کراچی ایڈیشن میں مورخہ10 اگست 2019ء کو شائع