PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Topic started by: sb on March 12, 2009, 08:27:59 AM

Title: انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمین کراچی کا دو روزہ اجلاس جاری
Post by: sb on March 12, 2009, 08:27:59 AM

  انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمین  کراچی کا دو روزہ اجلاس جاری
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمین (آئی بی سی سی) کا 123 واں دو روزہ اجلاس بدھ سے کراچی کے مقامی ہوٹل میں شروع ہوگیا ہے ایجنڈے میں اہم امور زیر غور آئیں گے۔ اجلاس کے فیصلوں سے آگاہ کرنے کیلئے جمعرات 12 مارچ کو ایک بجے دوپہر پریس بریفنگ دی جائیگی

      شکریہ جنگ