Author Topic: آئین اسلامی جمہوریہ پاكستان  (Read 1155 times)

Offline Abdullah gul

  • Teme-03
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 3411
  • My Points +3/-0
  • Gender: Male
آئین اسلامی جمہوریہ پاكستان
« on: August 30, 2009, 12:27:37 PM »

آئین اسلامی جمہوریہ پاكستان

كسی بھی ملك كا نظام چلانے كے لیے قوانین كی ضرورت ہوتی ہے كیونكہ قوانین كی موجودگی میں ہی ان مقاصد كا حصول ممكن ہو سكتا ہے جس كے لیے ملك حاصل كیا گیا ہوتا ہے۔ قوانین كسی بھی ملك كا انتظام چلانے كے لیے بنیادی رہنمائی فراہم كرتے ہیں۔