آپ کی پاک اسٹڈی فورم آمد کا بہت شکریہ
آئی کام کے نوٹس اس وقت موجود نہیں ۔ تیاری کے آخری مراحل میں ہیں۔ انشااللہ کچھ دونوں تک لائبریری میں دستیاب ہوں گے۔
نوٹس کی فائل بڑی ہوتی ہیں۔ اس لئے ای میل ممکن نہیں۔
فیصل آباد بورڈ ۔ پنجاب بھر کے تمام بورڈ کا نصاب ایک ہے ۔ اس لئے اگر آپ کے پاس کسی اور بورڈ کے نوٹس موجود ہیں۔ تو آپ ان سے استفاد کرسکتے ہیں۔