Author Topic: سیكنڈری سكول سرٹیفكیٹ ﴿میٹرك﴾ پروگرام  (Read 2018 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
سیكنڈری سكول سرٹیفكیٹ ﴿میٹرك﴾ پروگرام

شرائط داخلہ

1   ﴿میٹرك﴾ سیكنڈری سكول سرٹیفكیٹ پروگرام میں داخلے كے لیے امیدوار كو مڈل پاس/نویں پاس یا فیل یا میٹرك فیل كے سرٹیفكیٹ كی تصدیق شدہ كاپی منسلك كرنا لازمی ہے جو كہ گورنمنٹ سكول/منظور شدہ سكول یا بورڈ كی طرف سے حاصل كیا گیا ہو۔

2   پرائیویٹ سكول سے مڈل پاس ہونے كی صورت میں سرٹیفكیٹ پر سكول كا رجسٹریشن نمبر ہونا ضروری ہے یا ڈسٹركٹ ایجوكیشن آفیسر سے تصدیق كروائیں اور سرٹیفكیٹ كی تصدیق شدہ كاپی داخلہ فارم كے ساتھ منسلك كریں۔

3   داخلے كے لیے امیدوار كی عمر كم سے كم13سال ہونی چاہیے۔

4   درس نظامی كے طلبہ اپنے اپنے مدارس میں اپنی روزانہ كی باقاعدہ تعلیم كے ساتھ سیكنڈری پروگرام كر سكیں گے

5   مدارس كے ثانویہ عامہ كے طالب علم اپنے مدارس كے توسط سے سیكنڈی ﴿ ثانویہ عامہ﴾ میں داخلہ لے سكتے ہیں اگر كوئی مدرسہ نامزدگی نہیں كرتا تو طالب علم اپنے طور پر داخلہ فارم بھیج سكتے ہیں۔ میٹرك درس نظامی پروگرام میں مڈل كے سرٹیفكیٹ كے بغیر بھی داخلہ لیا جا سكتا ہے۔

6   درس نظامی میں داخلہ لیتے وقت فارم كے ساتھ ٫ب٬ فارم كی فوٹو كاپی لگانا لازمی ہے

7   داخلہ فارم كے ساتھ تصویر چسپاں كریں۔ تصویر كے بغیر داخلہ فارم قابل قبول نہیں۔

نوٹ:   داخلہ فارم پر كرتے وقت طلبائ و طالبات اپنے مڈل سرٹیفكیٹ كے مطابق نام/ولدیت/تاریخ پیدائش كا صحیح اندراج كریں نا مكمل فارم پر داخلہ نہیں دیا جائے گا۔ اس كے علاوہ فارم پر مكمل پتہ كا اندراج كریں۔

معلومات و ہدایات

1   مدت پروگرام دو سال ﴿چار سمسٹر﴾ ہے داخلہ سال میں دو مرتبہ بہار اور خزاں بالترتیب فروری اور اگست میں كیا جاتا ہے۔

2   حصول سرٹیفكیٹ كے لیے 8مكمل كورس پاس كرنا ضروری ہیں جن میں6لازمی كورس اور2اختیاری كورس شامل ہیں۔ البتہ درس نظامی گروپ میں تمام كورسز لازمی ہیں۔

3   ایك مكمل كورس12یونٹوں پر جبكہ نصف كورس6یونٹوں پر مشتمل ہوتا ہے۔

4   ایك سمسٹر میں دو مكمل یا ایك مكمل اور دو نصف یا چار نصف كورس لیے جا سكتے ہیں۔

5   داخلہ ہو جانے اور كتب كی ترسیل كے بعد نہ تو داخلہ منسوخ ہو گا اور نہ ہی فیس واپس ہو گی۔

6   درس نظامی گروپ كے طلبہ كے لیے دینی مدارس میں جو نصاب پڑھایا جاتا ہے ان میں بعض مضامین كا یونیورسٹی اپنے طریقہ كار كے مطابق امتحان لے گی اور جو مضامین نہیں پڑھائے جاتے لیكن ان كی ضرورت اور افادیت مسلم ہے، وہ فاصلاتی طریقہ تدریس كے ذریعے پڑھائے جائیں گے۔

7   یونیورسٹی دینی مدارس كے طالب علموں كو دینی مدارس میں پڑھائے جانے والے مضامین كی كتابیں نہیں بھیجے گی البتہ ہر كورس كی امتحانی مشقیں ارسال كی جائیں گی اور ہر كورس كے لیے ٹیوٹر مقرر كیے جائیں گے جو امتحانی مشقیں جانچیں گے۔

8   فیس كی تفصیل كے لیے دیكھئے صفحہ نمبر 23,24

سیكنڈری سكول سرٹیفكیٹ ﴿میٹرك﴾ كے لازمی كورسوں كی تفصیل

پہلا سمسٹر:             Ist Semester

كوڈ نمبر

كورسز

میڈیم

كریڈٹ

201

اسلامیات

اردو

مكمل

202

مطالعہ پاكستان

اردو

مكمل

دوسرا سمسٹر:            2nd Semester

كوڈ نمبر

كورسز

میڈیم

كریڈٹ

204

روز مرہ اردو یا

اردو

مكمل

213

سندھی لازمی ﴿صرف صوبہ سندھ كے طلبہ كے لیے

سندھی

مكمل

207

عملی انگلش ﴿پارٹ1-﴾ Functional English-1

انگلش

نصف

نصف كورس

ایك نصف اختیاری كورس اپنے گروپ میں سے منتخب كریں

اردو

نصف

تیسرا سمسٹر:             3rd Semester

كوڈ نمبر

كورسز

میڈیم

كریڈٹ

203

جنرل سائنس

اردو

مكمل

221

عملی انگلش ﴿پارٹII-﴾ Functional English-II

انگلش

نصف

نصف كورس

ایك نصف اختیاری كورس اپنے گروپ میں سے انتخاب كریں

اردو

نصف

چوتھا سمسٹر:            4th Semester

كوڈ نمبر

كورسز

میڈیم

كریڈٹ

235

جنرل ریاضی

اردو

مكمل

مكمل كورس

دو نصف كورس اختیاری اپنے گروپ كے مطابق یا كوئی ایك مكمل كورس اختیاری اپنے گروپ كے مطابق منتخب كریں

اردو

دو نصف ایك مكمل

انگلش پارٹ II-میں داخلہ لینے سے پہلے انگلش پارٹI-میں داخلہ لینا ضروری ہے۔

سیكنڈری سكول سرٹیفكیٹ ﴿میٹرك﴾ كے اختیاری كورسوں كی تفصیل

الف۔ سیكنڈری ﴿میٹرك﴾ جنرل گروپ





كوڈ نمبر

كورسز

میڈیم

كریڈٹ

اختیاری كورسز كوئی سے دو مكمل كریڈٹ

200

گھریلو مصنوعات كی فروخت

اردو

مكمل



205

عربی

عربی

مكمل



206

كنبے كی صحت اور دیكھ بھال

اردو

نصف



208

ملبوسات كی تیاری ﴿حصہ اول﴾

اردو

نصف



209

جنرل ہوم اكنامكس

اردو

مكمل



210

ملبوسات كی تیاری ﴿حصہ دوم﴾

اردو

نصف



211

مرغبانی

اردو

نصف



212

برقی آلات اور ان كی دیكھ بھال

اردو

نصف



215

علم التعلیم ﴿ایجوكیشن﴾

اردو

مكمل



217

غذا اور غذائیت ﴿حصہ اول﴾

اردو

نصف



218

ابتدائی طبی امداد ﴿حصہ اول﴾

اردو

نصف



219

گھریلو و زرعی امور

اردو

مكمل



220

ابتدائی طبی امداد ﴿حصہ دوم﴾

اردو

نصف



222

عملی غذا اور غذائیت

اردو

نصف

كورس212میں داخلہ كے لیے 110/-روپے اضافی فیس جمع كروانی ہو گی۔

ب۔ سیكنڈری ﴿میٹرك﴾ ہوم اكنامكس گروپ



كوڈ نمبر

كورسز

میڈیم

كریڈٹ

اختیاری كورسز كوئی سے دو مكمل كریڈٹ

200

گھریلو مصنوعات كی فروخت

اردو

مكمل



208

ملبوسات كی تیاری ﴿حصہ اول﴾

اردو

نصف



209

جنرل ہوم اكنامكس

اردو

مكمل



210

ملبوسات كی تیاری﴿حصہ دوم﴾

اردو

نصف



217

غذا اور غذائیت ﴿حصہ اول﴾

اردو

نصف



222

عملی غذا اور غذائیت

اردو

نصف

ج۔ سیكنڈری ﴿میٹرك﴾ ہیلتھ گروپ



كوڈ نمبر

كورسز

میڈیم

كریڈٹ

اختیاری كورسز كوئی سے دو مكمل كریڈٹ

206

كنبے كی صحت اور دیكھ بھال

اردو

نصف



217

غذا اور غذائیت ﴿حصہ اول﴾

اردو

نصف



218

ابتدائی طبی امداد ﴿حصہ اول﴾

اردو

نصف



220

ابتدائی طبی امداد ﴿حصہ دوم﴾

اردو

نصف



222

عملی غذا اور غذائیت

اردو

نصف

سیكنڈی ﴿میٹرك﴾ ثانویہ عامہ درس نظامی كورسز ﴿لازمی ﴾

پہلا سمسٹر:            Ist Semester

كوڈ نمبر

كورسز

كریڈٹ

204

روز مرہ اردو یا

مكمل

213

سندھی لازمی ﴿صرف صوبہ سندھ كے طلبہ كے لیے﴾

مكمل

241

اسلامی فقہ﴿قدوری اول تا كتاب المساقات﴾

مكمل

دوسرا سمسٹر            2nd Semester

كوڈ نمبر

كورسز

كریڈٹ

235

جنرل ریاضی

مكمل

207

عملی انگریزی ﴿پارٹI-﴾ Functional English-I

نصف

242

سیرت النبی ﴿صلی اللہ علیہ والہ وسلم﴾ رحمت عالم

نصف

تیسرا سمسٹر:            3rd Semester

كوڈ نمبر

كورسز

كریڈٹ

203

جنرل سائنس

مكمل

221

عملی انگریزی﴿پارٹ II-﴾Functional English-II

نصف

246

عربی

نصف

چوتھا سمسٹر:          4 th Semester

كوڈ نمبر

كورسز

كریڈٹ

202

مطالعہ پاكستان

مكمل

240

قرآن حكیم﴿پارہ نمبر30كا لفظی و با محاورہ ترجمہ اور مشكل الفاظ كے معانی﴾

مكمل