Author Topic: ریڈیو ، ٹیلی ویژن پروگرام  (Read 1832 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
ریڈیو ، ٹیلی ویژن پروگرام
« on: December 04, 2007, 10:05:17 PM »
اگرچہ درسی مواد كو ہر لحاظ سے مكمل بنانے كی كوشش كی جاتی ہے تاہم مزید

وضاحت اور تقویت كے لئے ریڈیو اور ٹیلی ویژن كے پروگرام بھی پیش كئے جاتے ہیں۔ ان

پروگراموں كے اوقات كی اطلاع طلبہ كو پہلے سے فراہم كر دی جاتی ہے۔ یونیورسٹی كے تمام

طلبہ كی راہنمائی كے لئے ہر اتوار كو ریڈیو پاكستان سے ٫٫جامہ نامہ٬٬ كا خصوصی پروگرام

نشر كیا جاتا ہے۔ اس كا شیڈول ﴿نشر ہونے كے اوقات﴾ درسی كتب كے ساتھ بھیجا جاتا ہے۔