Author Topic: Ikhwan Science College Barki Distt Lahore  (Read 3098 times)

Offline معلم

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2147
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female
Ikhwan Science College Barki Distt Lahore
« on: August 08, 2009, 06:47:52 PM »
     Ikhwan Science College Barki Distt  Lahore
اخوان سائنس کالج برکی لاہور بانی ملک معراج خالد مرحوم
نوٹس داخلہ سال اول 2009/10

سال اول ایف اے ،ایف ایس سی، ائی کام ،ائی سی ایس۔ جنرل سانس میں داخلے کے خواہش مند طلبا اپنی درخواستیں مجوزہ فارم پر جو کالج پراسپیکٹس کے ساتھ منسلک ہے۔
دفتر پرنسپل میں درج ذیل تاریخوں تک جمع کروادیں۔ طلبا کی رہایش کے لیے ایک خوب صورت ہوسٹل اور کمپیوٹر پریکٹیکل  کے لیے ایک شان دار  لیبارٹری موجود ہے۔
840 یا 840 سے زاید نمبر حاصل کرنے والے طلبا کی مکمل فیس معاف ہو گی۔
داخلہ بغیر لیٹ فیس 7 اگست 2009 ء سے 5 ستمبر 2009ء تک 300 روپے لیٹ فیس کے ساتھ 7 ستمبر 2009 ء سے 6 اکتوبر 2009ء تک
پرنسپل ڈاکٹر عنایت علی بھٹی 6560177
Ikhwan Science College Barki Distt  Lahore