Author Topic: خاندانی پس منظر كے متعلق سوالات  (Read 5377 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
خاندانی پس منظر كے متعلق سوالات
« on: November 15, 2007, 05:39:15 PM »
ایسے سوالات زیادہ تر ملازمت كے متلاشی ایسے نوجوانوں سے زیادہ كیے جاتے ہیں جہنوں نے ابھی كوئی ملازمت نہ كی ہو اور حال ہی سے فارغ ہوئے ہوں ۔ان سوالات كا مقصد یہ ہوتا ہے كہ متعلقہ نوجوان ایسیا خاندانی پس منظر ركھتا ہے جو اس سے ملازمت كے لیے امیدوار كو پہلے سے راغب كرچكا ہو۔اس كے علاوہ سے بہت ادارے اور محكمے ایسے بھی ہوتے ہیں جو نوجوانوں كو بھرتی كركے انہیں اپنے خرچ پر تعلیم و تربیت فراہم كرتے ہیں ۔وہ سوالات اس لئے كرتے ہیں كہ امیدواروں بھرتی ہوجانے كے بعد كسی قسم كی مشكلات تو پیدا نہیں كرے گا ۔بعض انٹرویو لینے والے خاندانی پس منظر كے متعلق اس لئے سوالات كرتے ہیں تاكہ وہ اس بات كا اندازہ لگاسكیں كہ امیدوار پر كیا كیا ذمہ داریاں ہیں اور اسے ملازمت كی حقیقی ضرورت ہے بھی یا نہیں ۔لہذاجب آپ كو خاندانی پس منظر كے بارے میں سوالات اصل غرض و غایت معلوم ہوگی تو آپ اسی مناسبت سے جواب بھی دے سكیں ۔خاندانی كے بارے میں صرف مثبت پہلو ہی سامنے لائیے۔منفی پہلو كے ذكر اجتناب كریں ۔