PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Students Organisation In Pakistan => IJT => Topic started by: AKBAR on May 16, 2018, 01:01:37 PM

Title: اسلامی جمعیت طلباء کاامریکی قونصل خانے کے باہراحتجاجی مظاہرہ
Post by: AKBAR on May 16, 2018, 01:01:37 PM
اسلامی جمعیت طلباء کاامریکی قونصل خانے کے باہراحتجاجی مظاہرہ
لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ نے امریکی قونصل خانے کے باہر زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
احتجاج کا بنیادی مقصد غزہ میں ہونے والی قتل و غارت اور مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس میں امریکی سفارت خانے کا قیام تھا ۔
 یہ خبر16 مئی ، 2018 کو روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں شائع ہوئی